+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2023 14:03:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 150 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور سوموار پیمنٹ پر 11750 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ اپریل ٹیکس ان. پیڈ 11850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ تاہم بڑے ڈیلرز زیادہ خریداری بھی نہیں کر رہے ہیں جو گاہک آتا ہے اپنا نفع رکھ کر مال سیل کر دیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے میں لوگوں نے اوور سیلنگ کی ہوئ ہے اور ملز زیادہ مقدار میں مال سیل نہیں کر رہی ہیں فل حال۔