+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2023 17:39:38
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ اچھے سارٹیکس مال 308/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی مارکیٹ بہتر ہے اور اچھے مشین کلین مال 288/390 روپیہ تک ہیں جبکہ فارمر ڈریس مال 272/278 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پرانے مالوں کی بیچ آتی ہے جبکہ فریش مالوں کا گاہک ہے۔  لوکل سندھ کے مال کے 10400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ بکنگ 1085 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 338 روپیہ کلو کا پڑتا ہے ۔ باقی کوالٹی ارجنٹینا ترکی 8 ایم ایم اکا دکا مال ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390/395 جبکہ برانڈڈ مال 460/465 جیسے حالات ہیں۔ کلپر برانڈ کے 458 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔  لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔