+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2023 19:41:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 11450 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل ٹیکس پیڈ 11600 میں مل جاتی ہے۔  مارکیٹ سست ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج مرید کے میں گورنمنٹ نے چھاپہ مار کر 22000 بیگز چینی کے برآمد کئے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔  فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔