+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2023 19:52:59
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ جہاز والے مال کے 220 جیسے حالات ہیں فیلکن والے مال 222 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مشین کلین. بازار دھارا مال 226 جیسے حالات ہیں وی وی ای پی مال 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 221/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ میں گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں سٹاکسٹ نے تھوڑا بہت نفع پکا کیا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ تھوڑی بہت نیچے آئے تو خریداری کرنی چاہیے۔  تاہم مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ 750 ڈالر میں 50/60 ڈبوں کا کام ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 234 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اگر ڈالر اسی لیول پر رکا رہے۔