+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2023 10:29:48
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کل 162/163 تک رہ گئ تھی تاہم مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور سی ایچ کےایم کوالٹی 165 جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 167 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے 287.5 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں نئے مال 6700 جبکہ پرانے مال 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔