+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2023 10:33:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 کلو مزہد بہتر ہوئ ہے۔ سی ایچ کےایم کوالٹی پہنچنے کی پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال پہنچنے کی پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں پرانے مال 7000 جبکہ نئے مال 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  انٹر بینک میں ڈالر بھی تیز ہوا ہے اور 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی مال اپریل مئ شپمنٹ 575 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 181.96 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔