+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2023 13:47:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ گرم ہے جے ڈی ڈبلیو 11200 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 11425 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا گاہک ہے بھرپور۔