+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2023 10:53:11
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 13600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال ہی انتہائ کم ہیں۔ پچھلے پورے مہینے میں صرف 22 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔