+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2023 10:50:08
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13500/13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے انکانات نظر آ رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیشنل کارپوریٹو کنزیومرز فیڈریشن آف انڈیا نے 5000 میٹرک ٹن ماش کی خریداری کے لیے ٹینڈرز کا اعلان کیا ہے۔ جس کی تاریخیں 17،19،21،25،27 اپریل ہیں۔ برما میں ماش ثابت کی مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے اور بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔