+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2023 15:15:48
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 7750/7800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔