+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2023 11:44:56
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ 140 جیسے حالات ہیں حاضر ڈلوری والے مالوں کے۔ جبکہ عید کے بعد ڈلوری والے مال کے 138 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے 2 مہینے میں مارکیٹ 176 سے کمزور ہو کر 138 ہو گئ ہے۔ اور پڑتے کے قریب آ گئ ہے۔ بکنگ 425 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 133 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔  تاہم فل حال مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔