+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 26 2023 17:07:57
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ کے مال 270 سے 280 جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو میں کوالٹی ناقص آئ ہے جس کی وجہ سے ریٹ میں فرق زیادہ ہو گیا ہے۔ گودام کے مال کے 290/295 جیسے حالات ہیں سارٹیلس مال 300 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالَی مال 10 روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور 300/310 جیسے حالات بن گئے ہیں اچھے مالوں کے۔ سوڈان میں سیاسی حالات خراب ہیں۔ بکنگ کی آفرز نہیں آ رہی ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم  360/365 جبکہ کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 370 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 480/485 جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔