+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2023 16:56:24
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ کے مال 280/290 جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو گودام کے مال مشین کلین 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 315/320 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔کوالٹی کے حساب سے مال کے ریٹ ہیں۔ اچھے گولڈن مالوں کا گاہک ہے۔ جبکہ سفید مال میں گاہک دلچسپی نہیں لیتا۔  سوڈان 308/310 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 330/335 جیسے حالات بن گئے ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 370/380 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم پچھلے دنوں 435 روپیہ کلو تک کام ہوئےتھے تاہم ابھی 420 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین مالوں میں گاہک دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ اس میں ہرے دانے اور روڑی مکس ہے ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 480/485 جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ مجموعی طور پر موٹے چنوں کی مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔