+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2022 15:24:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 116 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ آج اسٹیٹ بینک نے ایمپورٹ کے کاغذات کی کلیئرنس کیلئے بنکوں کو ڈالر فراہم نہیں کئے ہیں جسکی وجہ سے اسٹاکسٹ متحرک ہو گئے ہیں اور تیزی کا رجحان بن گیا ہے۔