+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2023 13:21:17
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ہلکی کوالٹی 295/305 ریگولر کوالٹی 310/315 جبکہ سارٹیکس گولڈن مال 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/335 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 370/375 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415/420 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/480 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔