+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2023 16:43:30
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام میں 220 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ کرمسن مسور اچھے مال 225/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے بیچ کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں دیسی مسور 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دیسی مسور 12100 جیسے حالات ہیں۔