+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2023 10:39:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 181 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔