+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2023 11:11:51
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئ  ہے اور 180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ بدھ پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق پچھلے پانچ دن میں مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے۔ ابھی مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔