+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2023 19:38:49
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی ڈنڈی والے مال بھی 13000/14000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔