+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 24 2023 17:06:42
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی شام کے اوقات میں 5 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 290 سے  295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ بکنگ سٹنڈرڈ کوالٹی 830 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 263 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اچھے مالوں کی بکنگ 875 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 276 روپیہ کلو کا پڑتا ہے آج کے ڈالر کے حساب سے۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔  اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 345/350 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 400 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے  ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450/460 جیسے حالات ہیں۔