+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 29 2023 16:48:46
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کرمسن مسور اچھے وہ آی پی مال 210/212 تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔