+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2023 11:19:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے بھلوال شوگر ملز 11100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 11050 روپیہ کواینٹل تک ریٹ ہے۔ رمضان العریبیہ 11025 جبکہ المعیز 2 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 125 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 11175 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ کمالیہ 10975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ شوگر ملز کا 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ مانگ رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 11225 جبکہ گھوٹکی 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11300/11350 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ جون کے سودوں کے 11440 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 11410 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پائپ لائن بالکل خالی تھی اسی لیے جیسے ہی تھوڑی بہت ڈیمانڈ آئ ہے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ سٹے میں بھی خریداری تھی کل۔ ابھی فل حال جے ڈی میں ٹیکس ان پیڈ مالوں پر جرمانے سے متعلق کوئ خبر نہیں آئ ہے۔ جیسے ہی موصول ہو گی اپڈیٹ کر دیں گے۔