+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 06 2023 16:07:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 168 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پرچون میں ڈیمانڈ تھوڑی کم تھی اور پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آئی ہے۔