+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2023 16:48:50
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من کی سطح پر رکے ہوئے ہیں۔ باریک تل 18000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لمبے چوڑے اسٹاک بھی نہیں ہیں۔ جبکہ کھل کر خریدار بھی نہیں بنتا جبکہ فروخت کرنے والے بھی کھل کر سیلنگ نہیں دیتے۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے۔