+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2023 17:02:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 10875 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے جبکہ ٹیکس ان پیڈ 10625 جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودوں کی 10275 جیسی صورتحال ہے۔ فل الحال پرچون کی سطح پر کام کاج سست ہے۔