+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2023 16:05:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہفتہ اتوار بنک کی ٹریژری بند ہوتی ہے انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ پیر کو موصول ہوں گے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔