+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2023 23:18:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے پیر سے ٹیکس ان پیڈ مالوں پر جرمانہ عائد کر دیا ہے روزانہ کی بنیاد پر جرمانہ عائد ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کی اپنے صارفین سے التماس ہے کہ ٹیکس ان پیڈ مال خریدنے سے پہلے اپنے ڈیلروں سے خلاصہ کر کے مال خریدیں۔ کوشش کریں پہلے اپنے ٹرک اسٹینڈ والے سے گاڑی کنفرم کریں پھر اپنے ڈیلر سے طے کر لیں جرمانہ کے متعلق طے کر کے مال خریدیں اور لوڈ کرائیں۔ تاکہ بعد میں کسی قسم کی پریشانی نہ بنے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ٹیکس ان پیڈ میں اور ٹیکس پیڈ میں اس وقت 250 روپیہ بوری کا فرق ہو گیا ہے۔ جن لوگوں کے پاس ٹیکس ان پیڈ مال پڑے ہوئے ہیں وہ فوراً مل سے مال اٹھوا لیں۔