+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 14 2023 17:01:58
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 17400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر تھی۔ بیچ کم تھی۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ بھی پرسوں 5135 تک رہ گئ تھی تاہم ابھی دوبارہ 5220 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہے انڈین کرنسی میں۔