+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2023 10:30:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج ایک جہاز بھی لگنا ہے پورٹ پر۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالے چنے میں مزے داری نہیں ہے اگر ڈالر ادھر ہی رکا رہا تو مارکیٹ نرم بھی ہو سکتی ہے۔