+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2023 11:07:49
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14250 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ ماش میں انویسٹرز اور ٹریڈرز بھی متحرک  نہیں ہیں۔ نیچے پرچون میں اکا دکا کام ہوتا ہے۔ تاہم بکنگ میں پڑتا مہنگا ہے 1185 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 14900 روپیہ من کا پڑتا ہے۔