+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2023 11:10:56
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 120 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹی کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کے مہنگے ریٹوں والے مال ہیں جس کی وجہ سے فل حال سیلنگ کم کی ہوئ ہے۔ تاہم 325 ڈالر والی ییلو پیس کراچی پورٹ پر 103.15 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اور پائپ لائن میں کافی مال مزید آنے ہیں۔