+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2023 11:07:28
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے گاہکی بھی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔