+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2023 11:18:29
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیڑیز اسلام آباد ۔ مرچ ثابت فیصل باد منڈی جامپور ڈنڈی کٹ  والے مال 12000 روپے من تک کا ریٹ ہے جبکہ شہزادی کوالٹی 9000 روپے من ہے۔فلحال مارکیٹ ساکت ہے۔ اور ابھی مکمل طور پر کام شروع نہیں ہوا ۔