+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2023 17:18:06
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 110 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں۔ بکنگ 325 ڈالر ڈالر جب کہ انٹر بنک میں ڈالر 276 روپیہ تک ہے۔ پورٹ پر آمد شروع ہو گئی ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا بہتر ہے