+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2023 10:57:57
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیڑیز اسلام اباد ۔ ییلو پیس  کراچی مارکیٹ میں کل رات 109 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے گودام کہ جبکہ پقرٹ 110 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے کھلے مال کے ابھی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک ڈالر 3.5 روپے تیز ہوا  اور 278.6 روپیہ بن گیا ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔