+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2023 11:30:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے سرگودھا زون 150 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 12550 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 12400 جبکہ المعیز 2 12350 روپیہ کوئنتل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ 12350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 12450 کمالیہ 12250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 12225 جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور 12200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 12300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 12410 شاہمراد 12415 فاران 12450 آباد گار 12450  روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ جولائ 12500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جولائ کے سودوں میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہی ہے۔