+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2023 11:19:49
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے۔ کل مارکیٹ 6 روپے تیز ہوئ تھی۔ آج تھوڑی کریکشن نظر آئ ہے۔ کل ڈیمانڈ بھی بمپر تھی۔ سرگودھا سائڈ 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ای ایم ایف کے ایکزیکٹو بورڈ کی میٹنگ پاکستان کے لیے 12 جولائ کو رکھی گئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 278 روپیہ کے لیول پر ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 525/30 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔