+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2023 17:11:32
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت


پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من اصافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 6900 سے 7100 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا اسٹاکسٹ کی خریداری کی وجہ سے یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے اس میں 200/300 روپیہ من مزید تیز ہو سکتی ہے۔ تاہم جو تھل کی فصل ہے وہ ایک ماہ بعد چلے گی۔