+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2022 15:04:48
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 5150/5250 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ مونگ میں ایک ماہ کے اندر 1200/1300 روپیہ من کی تیزی بن گئی تھی۔ اس لئے بعض ٹریڈرز نے اپنا منافع کھرا کرنے کے لیے مال بیچے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں کوریکشن دیکھنے میں آئی تھی۔ مونگ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔  کیونکہ اس وقت پاکستان میں سب سے سستا آئٹم مونگ ہی ہے۔