+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 08 2023 12:54:39
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مزید تیز ہوا پے 97000/98000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے جبکی کوئٹہ منڈی میں 95000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا اونجھا منڈی میں مسلسل مارکیٹ تیز ہے آج بھی 1090 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 58480 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو 7050 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بنتا ہے۔ اس کے اوپر اخراجات الگ سے لگتے ہیں۔