+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2023 17:59:40
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا مصری کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من بڑھ گئے ہیں اور 11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نیا مصری برسیم 13000 روپیہ من تک ہے۔ آج مصر کی لوکل مارکیٹ تیز ہوئی ہے جس کی وجہ سے بکنگ کے ریٹ بھی تیز ہو گئے اور 1000 سے 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تاہم پاکستان کے ایمپورٹرز خریدار نہیں ہیں اس بھاؤ میں مصر سے۔ فل الحال انتظار کرنا چاہیے مارکیٹ دوبارہ ریورس ہو سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 10/15 اگست کے بعد مارکیٹ نیچے آ سکتی ہے۔