+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2023 16:19:12
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے بھاؤ  شام کے اوقات میں لالہ موسیٰ لائن میں 3350 روپیہ من ہے جبکہ تھل لائن میں 8500 روپیہ کوئنٹل ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔