+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2023 11:56:12
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اچھے مالوں کی سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا ہلدی مسلسل تیز ہے اور 11000 روپیہ کوئنٹل ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی کرنسی میں 14824 روپیہ من ریٹ بنتا ہے۔ انڈیا مارکیٹ اگر مزید تیز ہوتی ہے اور تو ایکسپورٹ میں فل ڈیمانڈ ہوگی۔ جس کی وجہ سے لوکل پاکستانی مارکیٹ میں بھی بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔