+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2023 13:31:04
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل اباد  منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 1000 روپیہ من نرم ہے۔ دوسری جانب انڈیا 60295 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے انڈین کرنسی میں انٹر نیشنل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیرے کی فصل اس سال انڈیا میں شارٹ تھی۔ 65/75 لاکھ بوری کی فصل ہوتی ہے لیکن اس سال 50 لاکھ بوری کی تھی۔فل حال ریٹ کافی اونچا ہو گیا ہے اب ٹریڈرز اس میں سے نکل رہے ہیں۔ دھنیا ہلدی خرید رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انڈیا ہلدی اور دھنیا سٹکاست کی خریداری کی وجہ سے مارکیٹیں تیز ہیں۔