+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2023 12:04:15
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200 سبی کوالٹی 3400/50 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں کام کاج نہ ہونے کے برابر ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا اور دیگر برانڈ 230/35 جبکہ پرولائن 275/80 روپیہ کلو کی بھاؤ بن گئے ہیں کام کاج نہیں ہے۔  

سدا بہار جوار ملتان پرانی 3400 جبکہ نئی 3800 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں نئی 3500/3800 روپیہ من تک بولی ہوئی ہے۔ پرچون میں خریدار بہت کم ہے۔