+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2023 16:39:13
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا شام کے اوقات میں  کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ  ہیں۔ گولڈن مال ساٹیکس کوالٹی 295/300  سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 265/270 گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔آسٹریلیا سے انتہائ ہلکی کوالٹی مال آئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم مال نہیں ہیِں مارکیٹ میں۔ فل حال موٹے چنوں کی  مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل الحال کام نہیں ہے اور  10 محرم الحرام کے بعد ہی کام ہوگا۔ ڈالر انٹر بینک 287 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔