+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2023 17:19:43
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی 270 سے 280 روپیہ ریٹ بن گیا ہے جبکہ اچھے سارٹیکس مال 285/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ کا پڑتا کافی کم ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے
 لیکن خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289/290 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان پورٹ کے مال 265 روپیہ کلو جبکہ گودام 275/280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ گاہک نہیں بنتا 285/295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس پورٹ کے مال 325 جبکہ گودام 330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 جبکہ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کے 445 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں برانڈڈ مالوں کے۔