+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2023 18:59:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات تقریباً 200/250 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12750/75 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 12650 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کی بھرپور گاہکی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ اگست کے سودے 13625 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے