+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2023 12:04:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ حاضر 200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہو گئ ہے اور 13050 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جے ڈی ڈبلیو کا جبکہ اگست کے سودے 13850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔