+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2023 12:20:51
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید آج مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 3000/4000 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ 93000/94000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے فیصل آباد منڈی میں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2195 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 62385 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک تو نہیں ہے تاہم ایکسچینج میں جب ریٹ کافی زیادہ ہو جاتے ہیں تو سٹے باز شارٹ سیلنگ یعنی سر پر مال بیچ دیتے ہیں۔ سٹے بازوں کو فارغ کرنے کے لیے ایکسچینج ریٹ زیادہ کر دیتی ہے۔ فل حال حاضر میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔